قومی

  • قومی
  • Jul 23, 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ کا بیٹ تحفے میں دیا ہے۔ کرکٹ بیٹ کے ساتھ سابق امریکی صدر آئزن ہاور کی تصویر بھی ہے ۔ آئزن ہاور واحد امریکی صدر تھے جنہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا۔