بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 23, 2019

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکا

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ۔
بم دھماکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےقریب ایک ہوٹل کی عمارت کے باہر ہوا ۔شدت پسند گروپ الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔