موسم

  • موسم
  • Jul 23, 2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا،تاہم پشاور، کوہاٹ، کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، میرپورخاص، حیدر آباد، ہزارہ، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔