قومی

  • قومی
  • Jul 19, 2019

وزیراعظم کامیانوالی کے نمل انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس نےجتناشورمچاناہے،دھمکیاں دینی ہیں اور بیرونی سفارشیں کرانی ہیں کرالیں احتساب کا عمل جاری رہے گا اور یہ کسی صورت نہیں رکے گا۔ وہ نمل انسٹی ٹیوٹ میانوالی میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔