موسم

  • موسم
  • Jul 20, 2019

ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہزارہ،کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، ڈی آئی خان، مالاکنڈ،سرگودھا، ملتان، ساہیوال،فیصل آباد، ژوب اور قلات ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔