ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 17, 2019

عالمی عدالت انصاف : جاسوس کمانڈرکلبھوشن یادیوکی رہائی کی بھارتی درخواست مسترد

عالمی عدالت انصاف نےبھارتی جاسوس اور دہشت گرد کمانڈرکلبھوشن یادیوکی رہائی اور بھارت کے حوالےکرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے۔ ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں کہاکہ کلبھوشن بھارتی شہری ہے اور اس کا حسین مبارک پٹیل کے نام پاسپورٹ بھی اصلی ہے