قومی

  • قومی
  • Jul 16, 2019

وفاقی وزیر علی زیدی اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کی نیوزکانفرنس

اومنی گروپ اور آصف علی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی کی تفتیش کی بنیاد پر کئی جائیدادیں اٹیچ کی گئیں۔آصف علی زرداری کی بے نامی کمپنیوں کی تعداد 32 ہے۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بحری امور کے وزیر علی حیدر زیدی اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاکہ ملک کے موجودہ حالات کی وجہ ماضی کی کرپشن ہے۔ شریف خاندان اور آصف علی زرداری نے ملک کو لوٹا ۔لندن میں رہنے والے شریف خاندان کے بیٹے اور داماد اشتہاری قرار دیئے جاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 60 روز میں ثبوت نہ دینے پر بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔