ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 16, 2019

وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کےاجلاس میں اہم فیصلے

وفاقی کابینہ نے ملک کو کرپشن اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے انقلابی فیصلے کئے ہیں
14اگست سے وفاقی دارالحکومت میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگزپر پابندی
خوردنی تیل پر درآمدی ٹیکس7سےکم کرکے2فیصد کرنے کی منظوری
مختلف وزارتوں میں ایڈہاک اور ایڈیشنل چارجز کی جگہ مستقل تعیناتیوں کا فیصلہ

معاون اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی اجلاس کےبعدنیوزبریفنگ
ہمارا مقابلہ سیاسی جماعت سے نہیں،مافیا سے ہے
ملکی معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
ٹیکس رجسٹریشن کاعمل جاری رہےگا،

وزیرمواصلات مرادسعیدکی کابینہ اجلاس کےبعدنیوزبریفنگ
سابقہ حکمرانوں نے قومی خزانےکوبےدردی سے لوٹا
وزیراعظم عمران خان قوم کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،
وزیراعظم دورہ امریکہ میں پاکستانی سفیرکی رہائش گاہ میں قیام کرینگے

مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کی کابینہ اجلاس کےبعدنیوزبریفنگ
مون سون شجرکاری مہم،ملک بھرمیں14کروڑپودے لگائےجائینگے
پلاسٹک بیگزبنانے،استعمال اور فروخت کرنیوالوں پر جرمانہ ہوگا
اسلام آبادمیں پلاسٹک شاپرزکےمتبادل ایک لاکھ بیگز