قومی

  • قومی
  • Jul 15, 2019

صدرمملکت کا انٹرنیشنل نتھیا گلی سمر کالج کی تقریب سے خطاب

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے اطلاق کے ذریعے ہی حقیقی ترقی کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔
قائداعظم یونیورسٹی کے سینٹر فار فزکس میں نتھیا گلی سمر کالج کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ جدید علوم کےحصول کیساتھ انسانی وسائل کی ترقی پر بھی بھر پور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔