قومی

  • قومی
  • Jul 15, 2019

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن دو بجے میں طلب کیا گیاہے۔سپیکر اسد قیصر نےآرٹیکل چو ن کی د فعہ تین کے تحت یہ ا جلا س طلب کیا ہے۔