ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 15, 2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی رجسٹریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز : وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی ملک گیر رجسٹریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت کم آمدنی والے افراد کو پچاس لاکھ گھر فراہم کئے جائیں گے۔
پاکستان میں زیادہ تر لوگ گھر بنانے کی استطاعت نہیں رکھتے
کابینہ کے کل کے اجلاس میں ہاؤسنگ سے متعلق نئے ضوابط منظور کئے جائیں گے
ماضی میں پیسے والے لوگوں کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹی بنتی تھی
پہلی حکومت ہے جو کم آمدن افراد کیلئے ہاؤسنگ سکیم شروع کررہی ہے
اندرون اور بیرون ملک سرمایہ کاروں کو دعوت دے رہے ہیں
ہاوسنگ کی تعمیر سے 40صنعتوں کو براہ راست فائد ہ پہنچے گا