قومی

  • قومی
  • Jul 11, 2019

معا ون خصو صی اطلا عا ت کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سینیٹ وفاق کی علامت ہے۔اپوزیشن نےپہلے چیئرمین سینیٹ کو خود منتخب کیا،اب انہی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لے آئی ہے۔اپوزیشن نے وفاق کی علامت کو سیاسی اکھاڑا بنایا ہوا ہے۔