کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jul 11, 2019

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈ کپ سے باہر،انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر۔۔انگلینڈ کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو8وکٹوں سے شکست دی۔ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلا جائے گا۔