کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jul 10, 2019

نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

بھارت کا کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 18رنز سے شکست دی۔