کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jul 10, 2019

کرکٹ ورلڈ کپ 2019, دوسرا سیمی فائنل

کرکٹ ورلڈ کپ2019 کا دوسرا سیمی فائنل کل دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان ملک انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن دو بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگااور پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا۔