کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jul 09, 2019

بارش سے میچ متاثر : نیوزی لینڈ اپنی ادھوری اننگزکل دوبارہ شروع کرے گا

مانچسٹر میں کرکٹ ورلڈ کپ۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل بارش سے متاثر۔
گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے بقیہ میچ اب کل ہوگا۔
نیوزی لینڈ نےچھیالیس اعشاریہ ایک اوورز میں پانچ وکٹوں پر211رنز بنائے ۔
کل اننگز دوبارہ 211رنز سے ہی شروع ہوگی۔
کین ویلیمسن اورروس ٹیلر کی نصف سنچریاں۔
میگاایونٹ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔۔۔