تفریح

  • تفریح
  • Jul 21, 2019

برفانی لومڑی کا سفر

برفانی لومڑی کے سفر پر سائنسدان حیران ہو گئے۔ لومڑی 3506کلو میٹر سفر کر کے76دنوں میں ناروے سے کینیڈا پہنچ گئی۔ناروے میں سائنسدانوں نےجی پی ایس ٹریکر لگا کر لومڑی کوآزاد چھوڑ دیا تھا۔لومڑی نے گرین لینڈ کا1512کلو میٹر کا فاصلہ اکیس روز میں طے کیا۔لومڑی نےیومیہ46کلو میٹر فاصلہ طےکیا-