قومی

  • قومی
  • Jun 25, 2019

وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کےوفد نے ملاقات کی۔ وفدمیں وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال اورارکان قومی اسمبلی سردارمحمداسرارترین، خالدحسین مگسی، احسان اللہ ریکی اورروبینہ عرفان شامل تھیں۔ وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل گوندل بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وزیر اعظم عمران خان سےرکن قومی اسمبلی بیگم شاہین سیف اللہ تورو نے بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیراعظم کےمعاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقات میں موجودتھے۔ وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی ، صالح محمد خان، اورنگزیب کھچی، نیاز احمد جکھڑ اور حاجی امتیاز احمد، عمر اسلم خان، نواب شیر وسیر، خرم شہزاد، فرخ حبیب، فیض اللہ اور راجہ ریاض احمد نے بھی ملاقات کی۔