قومی

  • قومی
  • Jun 25, 2019

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کادورہ برطانیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ برطانیہ میں برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک سیڈول سے کیبنٹ آفس اور برطانوی سیکرٹری دفاع سٹیفن لوگرو سے وزارت دفاع میں ملاقاتیں کی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی حکام نےخطے میں دیرپا امن کےلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔