بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 20, 2019

افغانستان:جلال آباد میں بم دھماکہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق بم ایک کار میں نصب کیا گیا تھا۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔کسی بھی تنظیم یا گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔