قومی

  • قومی
  • Jun 19, 2019

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ قناعت پر مبنی زندگی گزاری جائے۔ عظیم فلسفی اور دانشور خلیل جبران کے قول کا حوالہ دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ جو خلیل جبران کی دانش کو سمجھنا چاہتے ہیں وہ ان کے الفاظ پر غور کریں۔
خلیل جبران نے کہا تھا کہ ،،میں نے خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھر پور ہے۔جب میں جاگا تو دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے۔میں نے خدمت کی اور جانا کہ اسی میں مسرت ہے۔