موسم

  • موسم
  • Jun 19, 2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم رات کے وقت راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال، بہاولپور، ژوب، ہزارہ، ڈی آئی خان ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز،گردآلودہواؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔