بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 18, 2019

تامل ناڈو میں بڑھتی گرمی : پانی کی شدید قلت کا سامنا

بھارتی ریاست بہار میں ہیٹ ویو کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی جبکہ سینکڑوں افراد شد ید گرمی سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
بہار میں زیادہ ہلاکتیں اورنگ آباد، گیا اور نوادہ کے اضلاع سے رپورٹ کی گئیں۔
ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کے باعث حکومت کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ ریاست تامل ناڈو میں بڑھتی ہوئی گرمی کیساتھ ساتھ پانی کی شدیدقلت کا بھی سامنا ہے ،جسکے باعث شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ۔