ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 18, 2019

وزیر اعظم کی صدارت میں اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کااجلاس

وفاقی کابینہ نے ماضی کی بدعنوانیوں اور قرضوں کے حوالے سے انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
حسین اصغر کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔
وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ امیر قطر جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔
دورے کے دوران پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری پر گفتگو کی جائے گی۔