ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 17, 2019

وزیر اعظم کی سینیٹرزکے وفد سے گفتگو

عوام ارکان پارلیمنٹ کو اپنے حقوق اور امنگوں کےترجمان کی حیثیت سےدیکھتے ہیں۔
پاکستان سٹریٹیجک اورسرمایہ کاری کےمواقعوں سےبھرپورملک ہے۔
جلد ہماراملک ترقی اورخوشحالی سےہمکنارہوگا۔
موجودہ حکومت کی ان تھک کوششوں سےدنیاپاکستان کوانتہائی اہم ملک کی حیثیت سےدیکھ رہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز سے گفتگو