قومی

  • قومی
  • Jun 12, 2019

معاون خصوصی اطلاعات و نشریات کا مریم نواز کی تقریر پر ردعمل

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ عناصر کو بے نقاب کرنے کیلئے کمیشن کے قیام کا اعلان کیا۔ ان لوگوں کو جواب دینا ہوگا کہ رائیونڈ کا محل اور بیرون ملک اثاثے کیسے بنے۔
مریم نواز کی تقریر پر پی ٹی وی نیوز کو ردعمل دیتے ہوئےمعاون خصوصی اطلاعات نے کہا کہ جن لوگوں نے کسی حلقے سے الیکشن نہیں لڑا ،انہیں منتخب وزیر اعظم پر تنقید کا کوئی حق نہیں۔