بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 12, 2019

شام میں جنگی طیاروں کی بمباری ، 20سے زائد افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج اور روسی طیاروں کی بمباری سے بیس سے زائد افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق لڑاکا طیاروں نے ادلب اور ہمہ کے علاقوں میں شدید بمباری کی،جسکے نتیجے میں کئی عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور لوگوں کی بڑی تعداد ملبے تلے دب گئی۔