قومی

  • قومی
  • Jun 11, 2019

بانی ایم کیوایم الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے شمالی لندن میں بانی ایم کیوایم کےگھرپرچھاپامارا اور انہیں گرفتار کرکے مقامی پولیس سٹیشن لے گئے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی گرفتاری ممکنہ طورپر2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ۔