قومی

  • قومی
  • Jun 11, 2019

احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف زرداری کیخلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئےسابق صدر آصف علی زرداری کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے اور آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاہے۔کیس کی سماعت کے حوالے سے تفصیل معلوم کرتے ہیں اپنے نمائندے عمران منصب خان سے۔