موسم

  • موسم
  • Jun 13, 2019

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم جنوب مشرقی سندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ قلات، مکران ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔