کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jun 10, 2019

آسٹریلوی سپنرایڈم زمپا کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

آسٹریلوی اسپنر’’ ایڈم۔ زمپا‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد ان پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔
ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان مقابلہ اوول گراؤنڈ پرہوا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپورٹرز کی جانب سے میچ کے دوران ہی کئی ایسی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن سے یہ تاثر ملتا رہا کہ شاید ایڈم زمپا مشکوک چیز کے ذریعے گیند سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔