قومی

  • قومی
  • Jun 10, 2019

اقتصادی جائزہ رپورٹ کا اجراء : مجموعی اقتصادی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد رہی

رواں مالی سال کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری۔۔۔مجموعی اقتصادی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد رہی۔۔۔زرعی شعبے کی شرح نمو اعشاریہ85فیصد ۔۔۔صنعتی ترقی ایک اعشاریہ چار فیصد۔۔۔اورخدمات کے شعبے کی شرح نمو چار اعشاریہ سات فیصد رہی۔۔۔مسلسل کئی برس سےقرضے لئے گئے۔۔۔۔2018میں قرضوں کی تعداد31ہزارارب روپے تک پہنچ گئی تھی۔۔۔ہمارےقرضوں کارجحان واپسی کی صلاحیت سےمطابقت نہیں رکھتا : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ