بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 08, 2019

بحرالکاہل ۔ حادثہ : روس اور امریکہ کےجنگی بحری جہازآپس میں ٹکر انے سے بال بال بچ گئے

بحرالکاہل میں روس اور امریکہ کےجنگی بحری جہاز آپس میں ٹکر انے سے بال بال بچ گئے ۔۔ دونوں ملکوں کا ایک دوسرے کو واقعے کا ذمہ دار قرار دینے کا الزام ۔۔ امریکی جنگی جہاز 50 میٹر کے فاصلے تک پہنچ گیا تھاجس سے بچنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا پڑے ۔ ۔روسی حکام