ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 26, 2019

وزیراعظم عمران خان کا مودی کو فون

وزیر اعظم عمران خان نے نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا اورلوک سبھا کے انتخابات میں انکی جماعت کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔جنوبی ایشیاء میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیےاپنے وژن کا اعادہ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دونوں ملکوں کے عوام کی بہتری اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔