قومی

  • قومی
  • May 25, 2019

چین کے نائب صدر کا دورہ پاکستان

چین کے نائب صدر وانگ کیشن تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وانگ کیشن صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔چینی نائب صدر کا دورہ دونوں ملکوں کےد رمیان اعلیٰ سطح رابطوں کا تسلسل ہے۔ دورے میں مختلف سمجھوتوں پر دستخط اور منصوبوں کا افتتاح ہو گا۔