قومی

  • قومی
  • May 25, 2019

وزیراعظم کاشوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ قوموں کی زندگی میں اتارچڑھاؤ آتارہتاہے مگر جب قوم اکٹھی ہوتی ہے تو وہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہوجاتی ہے۔ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اللہ نے ہر نعمت سے نوازا ہے اور آئندہ دہ ماہ میں مشکلات پر قابو پالیا جائے گا۔ وہ کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔