بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 25, 2019

افغانستان, بم دھماکے میں مذہبی سکالر جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نماز جمعہ کے وقت ایک بم دھماکے میں معروف مذہبی سکالر سمیت تین افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہو گئے ۔ مولوی سمیع اللہ ریحان افغان حکومت کے حامی تھے ۔کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔