بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 24, 2019

امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں سمندری طوفان اور سیلاب

امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں سمندری طوفان اور سیلاب سے چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں ۔
حکام کے مطابق میزوری ،کینسس اور اوکلاہاما سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ان ریاستوں میں مزید بارش اور سیلاب کا امکان ہے ۔