ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 24, 2019

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی- ملاقات میں پاکستان اورایران کے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔