قومی

  • قومی
  • May 24, 2019

سپریم کورٹ میں ای کورٹ سسٹم کا27مئی سےباضابطہ آغاز ہو گا

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار وکلاء کے دلائل سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری سے براہ راست پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں سنے جائیں گے۔ چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے نیا ای کورٹ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے پہلا مقدمہ 27 مئی کو سنا جائے گا۔