موسم

  • موسم
  • May 25, 2019

موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔