ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 23, 2019

وزیراعظم کی بھارت کےانتخابات میں کامیابی پرنریندرمودی کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کو ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اوراس کی اتحادی جماعتوں کی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے ۔عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ وہ جنوبی ایشیا میں امن ، ترقی اور خوشحالی کیلئے نریندرمودی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔