قومی

  • قومی
  • May 23, 2019

مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اجلاس

مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا جائزہ لیا گیا۔ مشیر خزانہ نے وزارت کےمتعلقہ شعبوں کو بجٹ تیاری کے عمل کو جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی۔ نئے مالی سال کا بجٹ گیارہ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔