کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 24, 2019

پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ

کرکٹ کا عالمی معرکہ شروع ہونے میں صرف 6دن باقی۔میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ ۔ قومی ٹیم کی برسٹل میں افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری۔میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست