ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 22, 2019

وزیراعظم عمران خان کی کویت پٹرولیم کے وفد سے گفتگو

حکومت کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ حکومت پٹرولیم کے شعبے کی ترقی کے لیے نئی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔اس پالیسی کا مقصد پٹرول کی دریافت اور عالمی کمپنیوں کی سہولت دینا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کی کویت پٹرولیم کے چیف ایگزیکٹو افسر شیخ نواف سعود الصباح کی سربراہی میں وفد سے گفتگو ۔کویتی وفد کا پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار