ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 20, 2019

وزیراعظم عمران خان سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیرخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے دورہ کویت کے دوران کویتی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔