قومی

  • قومی
  • May 20, 2019

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر مسٹر ژاؤ جنگ نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔