قومی

  • قومی
  • May 20, 2019

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اطلاعات ونشریات کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاہے کہ گزشتہ روز افطار کے نام پر موروثی اور آمرانہ سیاست کی اگلی نسلوں کو منتقلی کی تقریب تھی ۔ تقریب میں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیاگیا ۔