ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 20, 2019

وزیراعظم کاتقریب سےخطاب

جن لوگوں کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہواوہ آج جمہوریت کے نام پر اکٹھے ہو رہے ہیں۔ ہم جذبے اور ہمت سے آگے بڑھیں گے ۔پاکستان کو ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا کر کے دکھائیں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب۔