بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 19, 2019

افغانستان : صوبہ ہرات میں بم دھماکہ ۔ 4 افراد ہلاک ، 14 زخمی

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ضلعی سربراہ بھی شامل ہے ۔ابی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔؂
ادھر صوبہ قندوز میں افغان سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ عسکریت پسندہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔